Author Topic: ذکریا یونیورسٹی سات سو آسامیاں: 30 ہزار سے زائد خواہش مند  (Read 419 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakariya University 700 vacancies: more than 30,000 applicant

ذکریا یونیورسٹی سات سو آسامیاں: 30 ہزار سے زائد خواہش مند
جامعہ زکریا میں 705 اسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی گزشتہ روز آخری تاریخ گزر گئی
بتایا گیا ہے کہ جامعہ زکریا کوسکیل ایک تا 16تک کی مذکورہ بالا اسامیوں کیلیے 30ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں،
یونیورسٹی انتظامیہ نے امیدواروں کے انٹرویو کیلیے صرف 26اور 27دو روز مقرر کیے ہیں،
بعض حلقوں کے مطابق دو روز کے اندر اتنی تعداد میں امیدواروں کاانٹرویو لینا ممکن نہیں ہے، اس لیے انٹرویو کیلیے امیدواروں کو مزید دن دئیے جائیں ۔