hec law gat test 2022 | Education Testing Council Law Gat Testایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کا لا گیٹ ٹیسٹ
فیصل آباد:وکلا کو پریکٹس کا لائسنس دینے کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت آج ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کی جانب سے ملک بھر میں لا گیٹ ٹیسٹ لیا جائیگا ،
ٹیسٹ میں 50 یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنیوالے وکلا کو لائسنس جاری کیا جائیگا جس کے بعد وہ عملی زندگی کا آغاز کرینگے ۔