Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

چائلڈپروٹیکشن سکول میں سالانہ امتحانات جاری ہونے پر تقریب

Offline AKBAR

  • *****
  • 4470
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
چائلڈپروٹیکشن سکول میں سالانہ امتحانات جاری ہونے پر تقریب
ملتان : چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سکول میں زیر تعلیم بچوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کی مہمان خصوصی ضلعی صدر پی ٹی آئی وومن ونگ و فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو آصفہ سلیم ملک اور ڈسٹرکٹ آفیسر عرفان فرید تھے،
چائلڈ پروٹیکشن سکول میں نرسری سے پانچویں کلاس تک 50 سے زائد ادارے میں رہائش پذیر لاوارث بے آسرا بچے زیر تعلیم ہیں، آصفہ سلیم ملک اور عرفان فرید نے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کئے اوربچوں کی حوصلہ افزائی کی۔


 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.