Author Topic: زرعی یونیورسٹی ملتان اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ  (Read 398 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
زرعی یونیورسٹی ملتان اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ
 ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور جعفر ایگرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان ایم او یو پر دستخط کئے گئے۔
زرعی تحقیق، فصلوں کو بیماریوں سے بچانے، بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل منفرد پراڈکٹس کا استعمال کیا جائیگا،
طلبہ و طالبات کیلئے انٹرنشپ کے مواقع بھی فراہم کیے جائینگے۔
اس موقع پرڈاکٹر شفقت سعید، ڈاکٹرمحمد فیاض ، ڈاکٹرمقبول اختر، عامرمجیداور حافظ محمد عمار موجود تھے۔