Author Topic: جامعات کی درجہ بندی : اوکاڑہ یونیورسٹی کا درجہ بہتر  (Read 404 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
University Rankings: Okara University rankings better
جامعات کی درجہ بندی  : اوکاڑہ یونیورسٹی کا درجہ بہتر
اوکاڑہ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق سپین کی رینکنگ ایجنسی ویبو میٹریکس نے اوکاڑہ یونیورسٹی کو پاکستا ن کی 344 جامعات میں 138 جب کہ دنیا بھر کی یونیورسٹیوں میں 14039 نمبر دے دیا ہے۔
 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے اس شاندار کامیابی پہ کوالٹی انحینسمنٹ سیل کی کاوشوں کو سراہااور اساتذہ کو اس بات کی ترغیب دی کہ وہ اپنی تحقیق اور تدریس کی کوالٹی کو مزید بہتر بنائیں۔
تاکہ رینکنگ کو اور اوپر لایا جا سکے۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق اوکاڑہ یونیورسٹی حکومت پنجاب کےایکٹ 2016 کے تحت معرض وجود میں آئی ۔ ابھی یونیورسٹی میں 17000 طلباء اور 200 اساتذہ درس و تدریس کے عمل میں مشغول ہیں۔