Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں تربیتی کورس برائے ٹرینرز

Offline AKBAR

  • *****
  • 4560
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Training Course for Trainers at the Emergency Services Academy

ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں تربیتی کورس برائے ٹرینرز
 ایمرجنسی سروسزاکیڈمی میں 2ہفتے پر مشتمل کالجوں کے طلباء کو رجسٹر اور تربیت کیلئے 23 شرکاء کیلئے تیسرا تربیتی کورس برائے ٹرینرزاختتام پذیرہو گیا ۔
سیفٹی ونگ میں اختتامی تقریب کی صدارت ڈی جی ریسکیو سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے کی،
رجسٹرار اکیڈمی ڈاکٹر فرحان خالد میاں محمد احسن، انسٹرکٹرز اور دیگر بھی شریک تھے ۔