Author Topic: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کا استقبال  (Read 342 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کا استقبالیہ
لاہور:پنجاب ا نسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کے زیراہتمام استقبالیہ تقریب میں لاہورجنرل ہسپتال میں مقررہونیوالے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہررشید کو خوش آمدیدکہا گیا ،
پی آئی این ایس لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طاہررشید نے تقریب سعید سے خطاب کیا ،
 تقریب کے اختتام پرپاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کے مرکزی صدر ملک محمدمنیر ،سینئر عہدیداران کی سرپرستی میں پی آئی این ایس انسٹیٹیوٹ اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کے نئے عہدیداران کی تقریب حلف برداری ہوئی ۔