LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ زکریا ملتان کا فاصلاتی نظام تعلیم دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4505
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakariya University of Multan decides to resume distance education system
جامعہ زکریا  ملتان کا فاصلاتی نظام تعلیم دوبارہ شروع کرنیکا فیصلہ
خسارے سے دوچار جامعہ زکریا نے آمدنی میں اضافہ کی خاطر فاصلاتی نظام تعلیم پروگرام ایک بار پھر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 اس حوالے سےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے
جس میں ڈین ڈاکٹر شوکت ملک، ڈاکٹر عمران شریف، ڈاکٹر عبدا لرحیم ، ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر جاوید سلیانہ شامل ہیں
جبکہ کمیٹی کے سربراہ خودوائس چانسلر ہونگے۔

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.