Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج

Offline AKBAR

  • *****
  • 4560
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakaria University Students protest against non-acceptance of demand for online exams
جامعہ زکریا آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کیخلاف طلبا کا احتجاج
ملتان: جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کے طلبا ءنے آن لائن امتحانات کا مطالبہ تسلیم نہ ہونے کے خلاف آج جامعہ زکریاکے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
صدر آل سٹوڈنٹس متحدہ موومنٹ بابر علی خان کے مطابق جامعہ زکریا کی انتظامیہ نے بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات آن لائن لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
مگر اس کے باوجود طلباء کے اس مسلہ کو حل نہیں کیا گیا۔