Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی میں کیڈنس ای ڈی اے ٹولز پر تربیتی ورکشاپ  (Read 408 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Training Workshop on Cadence EDA Tools at Engineering University
انجینئرنگ یونیورسٹی میں کیڈنس ای ڈی اے ٹولز پر تربیتی ورکشاپ
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کیڈنس ای ڈی اے ٹولز پر مبنی تربیتی ورکشاپ ہوئی ۔
 جس میں 8 جامعات کے 16 فیکلٹی ممبران کو تربیت دی گئی۔ 9 ایام تک جاری ورکشاپ میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین ڈاکٹر احسن طاہر، ڈاکٹر عبید فیاض،ڈاکٹر بلال، عرفان قیوم اور لمز سیڈاکٹر اویس بن الطاف نے شرکاء کو ٹریننگ دی۔
مہمان خصوصی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں بھارت کا مقابلہ کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
 صوبائی وزیر راجہ یاسرنے کہا کہ موجودہ دور میں روایتی تعلیم سے ہٹ کر ہمیں جدید علوم فنون میں دلچسپی لینا ہوگی
بلخصوص چپ ڈائزانگ کے شعبہ میں مہارت حاصل کر کے ہم بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں ۔
 قبل ازیں الخوارزمی انسٹیویٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وقار احمد نے ٹریننگ پروگرام پر بریفنگ دی۔