Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

خواتین یونیورسٹی کی اساتذہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن کرینگی

Offline AKBAR

  • *****
  • 4567
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Women university teachers will join the higher education department
خواتین یونیورسٹی کی اساتذہ کل ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن کرینگی
خواتین یونیورسٹی کی 45اساتذہ کل یکم جولائی کوہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن کریں گی ،
جوائنگ کی تقریب خواتین یونیورسٹی میں منعقد ہوگی اس سلسلے میں ڈائریکٹر کالجز اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر فرید شریف نے گزشتہ روز خواتین یونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا
 اور وائس چانسلر اور اساتذہ سے ملاقات کی انہوں نے بتایا کہ ایچ ای ڈی نے کالج سائیڈ کی ان کی اساتذہ کو ملتان میں ہی ایڈجسٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔