Author Topic: سندھ یونیورسٹی میں’’ تحقیق کے میدان میں وسائل اور ضروریات ‘‘پر سیمینار  (Read 1724 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سندھ یونیورسٹی میں’’ تحقیق کے میدان میں وسائل اور ضروریات ‘‘پر سیمینار

پی ایچ ڈی اسکالرززیادہ سے زیادہ تحقیق کریں، مظہر الحق صدیقی
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی نے کہا ہے کہ پی ایچ ڈی ڈگری تعلیم کی آخری حد نہیں ہے لیکن اس اعلیٰ ڈگری کو حاصل کرنے کے بعد اسکالرز پرفرض عائد ہوتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحقیق کریں اور مزید اسکالرز پیدا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیورو آف اسٹئگس کی جانب سے تحقیق کے میدان میں وسائل اور ضروریات کے موضوع پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے سینئر ریسرچ اسکالرز کو چاہئے کہ وہ نئے محققوں کی مدد کریں اور تحقیق کا کلچر تشکیل دیں۔ ڈاکٹر اقبال احمد پنھور ڈین سوشل سائنس فیکلٹی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں ریسرچ کے میدان میں کمپیوٹر ٹیکنالاجی نے لامحدود وسائل مہیا کرکے تحقیق دانوں کے لئے مزید سہولت پیدا کردی ہے۔

[/rtl] شکریہ جنگ
...................................
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

شکریہ جنگ