Author Topic: جمعیت حیدرآباد کے تحت مختلف کالجز میں نوٹس میلے کا انعقاد مسلم سائنس کالج میں خط  (Read 1417 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


جمعیت حیدرآباد کے تحت مختلف کالجز میں نوٹس میلے کا انعقاد مسلم سائنس کالج میں خطاب

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت سچل کالج، مسلم سائنس کالج، الفلاح کالج میں نوٹس فیئر کا انعقاد کیاگیا سچل کے نوٹس فیئر کے دورے کے موقع پر پرنسپل سچل کالج منظور احدم نے کہاکہ نصابی سرگرمیوں کا انعقاد جمعیت کی دیرینہ روایت ہے طلبہ بہود کی یہ سرگرمی کابل ستائش ہے اس موقع پر جماعت اسلامی زون وسطی کے امیر حنیف شیخ نے کہاکہ طلبہ بہود کا کام جو کہ حکومت کی ذمہ داری تھا وہ کام اب جمعیت سرانجام دے رہی ہے الفلاح کالج کے دورے کے موقع پر ناظم حیدرآباد جمعیت نے کہاکہ تعلیمی اداروں سے نقل کلچر کا خاتمہ طلبہ کو حقیقی علم سے روشناس کرواسکتی ہے اسموقع پر پرنسپل الفلاح سید مشتاق علی کاظمی نے کہاکہ طلبہ کو کتاب سے جوڑنے کا بیڑا جمعیت نے اٹھایاہے وہ قابل تعریف ہے مسلم سائنس کالج میں خطاب کرتے ہوئے ناظم کالجزون ارسلان غنی نے کہاکہ تعلیمی اداروں سے لے کر شاہراہوں تک قلم اورکتاب کے لئے فروغ کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"