LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

SIALKOT Results Punjab Examination Commission

Offline AKBAR

  • *****
  • 4498
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
SIALKOT Results Punjab Examination Commission
« on: March 31, 2009, 07:42:45 PM »

السلام علیکم

سیالکوٹ ۔۔۔۔۔۔ شہر کے تمام سکولوں کا مڈل کلاس 8کا رزلٹ یہاں موجود ہے ۔

بورڈ کی طرف سے گزٹ PDFفائل کی شکل میں مہیا کیا گیا ہے ۔ اس لئے آپ کو بھی
پی ڈی ایف فائل ڈون لوڈ/یا اوپن کرنا ہوگی ۔


سیالکوٹ شہر مڈل کا رزلٹ


اگر آپ کے پاس DSLکنکشن ہے تو یہ چند منٹوں میں ڈون لوڈ ہوجائے گی ۔ اگر نارمل کنکشن ہے تو کچھ زیادہ دیر لگا سکتی ہے ۔

اگر آپ کو پی ڈی ایف کو استعمال کرنے یا کوئی اور مشکل ہو تو آپ اپنا نام شہر کانام۔ اور رول نمبر ہمیں پوسٹ کرسکتے ہیںَ ہم کچھ دیر کے بعد آپ کو آپ کا رزلٹ ای میل کردیں گے ۔

نوٹ اس پی ڈی ایف فائل کو کھولنے کے لیے آپ کے پاس پی ڈی ایف ہونا لازمی ہے ۔ اگر آپ کے کمپوٹر میں پی ڈی ایف انسٹال نہیں ہے تو اس کو پہلے انسٹال کریں۔ شکریہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4498
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سیالکوٹ شہر کے تمام سکولوں کے 5 کلاس کے رزلٹ
2009
مندرجہ ذیل پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے ۔  تمام شہر کے سکولوں کا مکمل رزلٹ

اس پی ڈی ایف فائل کو ڈون لوڈ کریں ۔
سیالکوٹ پرائمری کا زرلٹ
www.pakstudy.com/result-pdf/SIALKOT-5th-class-2009-result.pdf

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.