LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

روالپنڈی ۔۔۔۔۔۔ شہر کے تمام سکولوں کا مڈل کلاس 8 کا رزلٹ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4498
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

السلام علیکم

روالپنڈی ۔۔۔۔۔۔ شہر کے تمام سکولوں کا مڈل کلاس 8 کا رزلٹ یہاں موجود ہے ۔

بورڈ کی طرف سے گزٹ PDFفائل کی شکل میں مہیا کیا گیا ہے ۔ اس لئے آپ کو بھی
پی ڈی ایف فائل ڈون لوڈ/یا اوپن کرنا ہوگی ۔

روالپنڈی شہر مڈل کا رزلٹ

اگر آپ کے پاس DSLکنکشن ہے تو یہ چند منٹوں میں ڈون لوڈ ہوجائے گی ۔ اگر نارمل کنکشن ہے تو کچھ زیادہ دیر لگا سکتی ہے ۔

اگر آپ کو پی ڈی ایف کو استعمال کرنے یا کوئی اور مشکل ہو تو آپ اپنا نام شہر کانام۔ اور رول نمبر ہمیں پوسٹ کرسکتے ہیںَ ہم کچھ دیر کے بعد آپ کو آپ کا رزلٹ ای میل کردیں گے ۔

نوٹ اس پی ڈی ایف فائل کو کھولنے کے لیے آپ کے پاس پی ڈی ایف ہونا لازمی ہے ۔ اگر آپ کے کمپوٹر میں پی ڈی ایف انسٹال نہیں ہے تو اس کو پہلے انسٹال کریں۔ شکریہ

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.