Author Topic: SARGODH Results Punjab Examination Commission  (Read 3200 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
SARGODH Results Punjab Examination Commission
« on: March 31, 2009, 09:04:42 PM »

السلام علیکم
سرگودھا ۔۔۔۔۔۔ شہر کے تمام سکولوں کا پرائمری کلاس ۵ کا رزلٹ یہاں موجود ہے ۔
بورڈ کی طرف سے گزٹ PDFفائل کی شکل میں مہیا کیا گیا ہے ۔ اس لئے آپ کو بھی
پی ڈی ایف فائل ڈون لوڈ کرنا ہوگی ۔

سرگودھا شہر کا رزلٹ2009

اگر آپ کے پاس DSLکنکشن ہے تو یہ چند منٹوں میں ڈون لوڈ ہوجائے گی ۔ اگر نارمل کنکشن ہے تو کچھ زیادہ دیر لگا سکتی ہے ۔

اگر آپ کو پی ڈی ایف کو استعمال کرنے یا کوئی اور مشکل ہو تو آپ اپنا نام شہر کانام۔ اور رول نمبر ہمیں پوسٹ کرسکتے ہیںَ ہم کچھ دیر کے بعد آپ کو آپ کا رزلٹ ای میل کردیں گے ۔

نوٹ اس پی ڈی ایف فائل کو کھولنے کے لیے آپ کے پاس پی ڈی ایف ہونا لازمی ہے ۔ اگر آپ کے کمپوٹر میں پی ڈی ایف انسٹال نہیں ہے تو اس کو پہلے انسٹال کریں۔ شکریہ

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

السلام علیکم
سال 2009
سرگودھا ۔۔۔۔۔۔ شہر کے تمام سکولوں کا مڈل کلاس 8 کا رزلٹ یہاں موجود ہے ۔

بورڈ کی طرف سے گزٹ PDFفائل کی شکل میں مہیا کیا گیا ہے ۔ اس لئے آپ کو بھی
پی ڈی ایف فائل ڈون لوڈ/یا اوپن کرنا ہوگی ۔

سرگودھا شہر مڈل کا رزلٹ