Author Topic: پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک ڈے پر خصوصی تقریب  (Read 1037 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک ڈے پر خصوصی تقریب
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک ڈے 2019ء کی مناسبت سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی
لاہور: جس میں کتب بینی کے شوقین دس طلبہ میں بک لورز ایوارڈتقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی،شعبہ انگلش لینگوئج اینڈ لٹریچر سے اسسٹنٹ پروفیسر شاہزیب خان، ڈپٹی چیف لائبریرین سلیم عباس زیدی، لائبریرینز اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کہا کہ طلبہ میں کتب بینی کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے 2012ء سے پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام بک لورز ایوار ڈ زکی خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 10 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"