Universities In Pakistan > VU

ورچوئل یونیورسٹی کی بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ

(1/1)

AKBAR:

ورچوئل یونیورسٹی کی  بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ
ورچوئل یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ، انوویشن، اینڈ کمرشلائزیشن نے برٹش کونسل کے تعاون سے
انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر 5 روزہ ورکشاپ 14 سے 18 مارچ تک ہر روز صبح دس بجے ہوگی۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version