یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان مفاہمت
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے، جس کی رو سے دونوں ادارے باہمی تعاون سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لائیں گے۔