Dr. Shahid Munir takes over as Vice Chancellor of Sargodha University ڈاکٹرشاہد منیرنے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سرگودھا: پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ڈاکٹر شاہد منیر یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر اور پنجاب یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔