Universities In Pakistan > UOB
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا
(1/1)
AKBAR:
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کو ناقص و خراب کارکردگی باعث ان کےعہدے سے ہٹادیا گیا
گورنرسیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمالک ترین کو ناقص کارکردگی کے باعث پرووائس چانسلر کے عہدے سے ہٹاکر یونیورسٹی آف بلوچستان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Navigation
[0] Message Index
Go to full version