اس دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہیں۔ لیکن سب لوگوں کے سپنے پورے نہیں ہوتے۔ کبھی اپنی وجہ سے، کبھی گھر والوں کی وجہ سے اور کبھی اس دینا کی باتوں کی وجہ سے۔
کامیاب زندگی سے پہلے ہمیں لوگوں کی یہ سب باتیں پرداشت کرنی پڑتی ہیں۔ کہ ابھی تم بہت چھوٹے ہو۔ پہلے بڑے ہو جاؤں۔ اتنے بڑے کام نہیں کر سکتے۔
یہ دنیا کہ لوگ وہی کہیں گے جو ان کا کام ہے۔ آپ کو ہر چیز کے تانے ملے گے۔ آپ کی عمر اور زمہ داریوں کو آپ کی کمزوری بنائے گے۔ کچھ بھی بڑا کرنے سے آپ کو
روکے گے۔
مزید پڑہنے کے لیے لینک پر کلک کریں۔
http://www.seekhly.com/2018/10/best-articles-for-successful-life-if-you-can-dream-then-you-can-do.html