PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 16, 2020, 12:58:44 PM

Title: سکول 8 بجے لگیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی :نئے اوقات کار
Post by: sb on October 16, 2020, 12:58:44 PM

سکول 8 بجے لگیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی :نئے اوقات کار
لاہور:سنگل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی
ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ صبح سوا آٹھ بجے لگے گی اور چھٹی سوا بارہ ہوگی ،دوسری شفٹ دوپہر ایک بجے لگے گی اور چھٹی ساڑھے چار بجے ہوگی جبکہ اتھارٹیز اور سکولوں کے سربراہان لڑکیوں اور لڑکوں والے سکولوں میں پندرہ منٹ کی تبدیلی کرسکتے ہیں ۔سکولوں میں دس دس منٹ کے دو وقفے بھی دینے کی اجازت دے دی گئی ۔دوسری شفٹ کی بھی اجازت دیدی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی