پنجاب میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے تاریخ کااعلان
ملتان : پنجاب بھر میں انٹر سالانہ امتحانات 6مئی سے شروع ہوں گے ، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کےجاری کردہ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ فارم 13فروری،
دوگنا فیس کے ساتھ27فروری اور 3گنا فیس کے ساتھ 7مارچ تک جمع کرائے جاسکتے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی