PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 29, 2020, 12:37:46 PM

Title: جی سی یو :طلبا کے اعزاز میں استقبالیہ
Post by: sb on October 29, 2020, 12:37:46 PM

جی سی یو :طلبا کے اعزاز میں استقبالیہ
 جی سی یومیں انٹر میڈیٹ پری انجینئرنگ میں داخلہ لینے والے طلباکے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

لاہور: موقع پر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر فضل احمد خالداور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی