Author Topic: انگریزی نصاب پر عبور کیلئے صوبہ بھر کے اساتذہ کوتربیت دینے کا فیصلہ  (Read 325 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انگریزی نصاب پر عبور کیلئے صوبہ بھر کے اساتذہ کوتربیت دینے کا فیصلہ
 ملتان : سرکاری سکولوں میں طلباء کو انگریزی نصاب پر عبور دلانے کے لئے صوبہ بھر کے اساتذہ کو برٹش کونسل کے تعاون سے تربیت دی جائے گی

بتایا گیا ہے کہ تمام اساتذہ کی ٹریننگ کا انتظام قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے ہیڈکوارٹرز میں کیا جائے گا جس کا جلد اعلان متوقع ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"