Author Topic: اردو یونیورسٹی کراچی آن لائن فارم بھرے جاسکتے ہیں  (Read 556 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اردو یونیورسٹی  کراچی آن لائن فارم بھرے جاسکتے ہیں
کراچی: اردویونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر شام کے پروگرامز سال 2020ء کے فارم ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن بھرے جاسکتے ہیں۔

 اردویونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر شام کے پروگرامز سال 2020ء کے فارم ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن بھرے جاسکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ  09فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"