PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => Topic started by: فائزہ on October 18, 2009, 08:58:11 AM

Title: لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد
Post by: فائزہ on October 18, 2009, 08:58:11 AM

لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے تحت تقریب تقسیم انعامات و اسناد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کے زیراہتمام تقسیم انعامات و اسنادکے حوالے سے تقریب 19/اکتوبر بروز پیر صبح11 کنونشن سینٹر منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلرکراچی یونیورسٹی پیرزادہ قاسم ہوں گے۔

شکریہ جنگ