PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => FBISE Islamabad => Topic started by: sb on December 07, 2019, 12:46:31 PM

Title: فیڈرل بورڈ کے انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
Post by: sb on December 07, 2019, 12:46:31 PM

فیڈرل بورڈ کے انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ(ایچ ایس ایس سی)کے سپلیمنٹری امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ طلباء کی مجموعی کامیابی کی شرح 63.09 فیصد رہی ۔ بورڈ کی طرف سے جاری نتائج کے مطابق امتحان میں کل 14 ہزار 257 امیدواروں نے امتحان دیا جس میں سے 8 ہزار 995طلباء تمام مضامین میں پاس ہوئے ۔ تمام امیدواروں کو ان کے دیئے گئے موبائل فون نمبروں پر نتائج سے بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کر دیا گیاہے۔ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.fbise.edu.pk پربھی دستیاب ہیں اور ایس ایم ایس کے ذریعے کوڈ نمبر 5050 پر بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع