PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: AKBAR on July 02, 2021, 03:32:06 PM

Title: خاتون ٹیچر سےپرس چھیننے کے ملزم کو ایک سال قید و جرمانہ کی سزا
Post by: AKBAR on July 02, 2021, 03:32:06 PM
Accused of snatching purse from female teacher sentenced to one year imprisonment

خاتون ٹیچر سےپرس چھیننے کے ملزم کو ایک سال قید و جرمانہ
 سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی سردار عمر حسن خان نےچار روز پرانے مقدمے کے ملزم کو قید اور جرمانے کی سزا سنادی،
راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی پولیس نے 26جون کو عزیز آباد کے علاقہ میں خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے کے بعد فرار ہو جانے والے نوجوان کو گرفتار کیا تھا
جس نے گزشتہ روز عدالت کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا جس پر اسے ایک سال قید اور تیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا ملی۔