PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: sb on March 13, 2009, 08:08:33 AM

Title: تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات کے نتائج
Post by: sb on March 13, 2009, 08:08:33 AM

 
  تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ کے ضمنی امتحانات برائے 2008ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ان امتحانات میں شرکت کیلئے 4761 امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا 4567 نے شرکت کی، 193 غیر حاضر رہے جبکہ نتائج کا تناسب 50.89 فیصد رہا۔ یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پربھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
      شکریہ جنگ