Author Topic: گورنمنٹ اپوا كالج برائے خواتین لاہور نوٹس داخلہ بی اے بی ایس سی  (Read 1628 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

گورنمنٹ اپوا كالج برائے خواتین لاہور نوٹس داخلہ

بی اے   بی ایس سی ﴿سال اول﴾ سیشن 2009-2011 میں داخلہ كے لیے مجوزہ فارموں پر جو كہ كالج پراسپیكٹس میں منسلك ہے درخواستیں مطلوب ہیں۔ داخلہ فارم كے ساتھ میٹرك اور ایف اے   ایف ایس سی كی سندات ٬ كریكٹر سرٹیفكیٹ اور والد  سرپرست كے قومی شناختی كارڈ كی مصدقہ نقول منسلك كرنا ضروری ہے۔

داخلہ فارم 25اگست 2009بروز منگل 2بجے دوپہرتك وصول كیے جائیں گے۔ نامكمل اور دیر سے آنے والی درخواستوں پر غور نہیں كیا جائے گا۔ پہلی میرٹ لسٹ 28اگست 2009كو چار بجے شام نوٹس بورڈ پر آویزاں كی جائے گی۔

گورنمنٹ اپوا كالج برائے خواتین لاہورسے ایف اے ایف ایس سی پاس كرنے والی طالبات داخلہ فارم كے اوپر جلی حروف میں College Studentضرور لكھیں۔

تمام داخلے محكمہ تعلیم حكومت پنجاب كی وضع كردہ پالیسی كے مطابق ہوں گے۔

پروفیسر ڈاكٹر شارقہ نسرین پرنسپل

گورنمنٹ اپوا كالج برائے خواتین 65جیل روڈ ﴿غوث الاعظم روڈ﴾ لاہور

فون نمبر: 042-99203449