Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بلوچستان: وزیر تعلیم کے قتل پر تعلیمی ادارے مزید تین دن بند

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

 بلوچستان: وزیر تعلیم کے قتل پر تعلیمی ادارے مزید تین دن بند

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان کو قتل کئے جانے کے بعد صوبے بھر میں احتجاجاً سہ روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے مزید تین دن بند رہیں گے۔ آج نیوز کے مطابق بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے کے بعد احتجاجاً صوبے بھر میں سہ روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ اس موقعے پر تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔واضح رہے کہ وزیر تعلیم شفیق احمد خان کو گزشتہ روز کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوارو ں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
شکریہ آج
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"