Author Topic: شعبہ سیلز  (Read 6512 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شعبہ سیلز
« on: November 26, 2007, 08:12:42 PM »
موجود دور میں صنعتی ،كاروبار اور تجارتی اداروں میں سیلز كے شعبے كو ریڑھ كی ہڈی حیئثیت حاصل ہے ۔انٹرمیڈیٹ پاس كرنے والے نوجوان اس شعبے میں بطور سیلز مین ،سیلز اسسٹنٹ ،یا سیلز ریپریزنٹٹیو كے طور پر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔سیلز كا شعبہ ایك ایسا شعبہ ہے جس میں آپ اپنی صلاحیتوں اور محنت كے بنیاد پر جس قدر چاہیں ترقی كرسكتے ہیں ۔البتہ اس شعبے میں آپ كی ترقی كا انحصار آپ كے كام كی نوعیت اور اشیائ كی زیادہ فروخت كی نوعیت پر ہے جو آپ فروخت كرتے ہیں ۔آیے ہم آپ كو سیلز كے بڑے بڑے شعبوں سے روشناس كروائیں ۔