Author Topic: کوئین میری کالج کا کانووکیشن  (Read 1757 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کوئین میری کالج کا کانووکیشن
« on: May 01, 2019, 12:19:35 PM »
[size=30 pt]
کوئین میری کالج کا کانووکیشن
لاہور: کوئین میری کالج لاہور کے 25ویں کانووکیشن کی تقریب میں وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔پرنسپل کوئین میری کالج پروفیسر ڈاکٹر عرفانہ مریم نے صوبائی وزیر کا استقبا ل کیا۔صوبائی وزیر راجہ یا سر ہمایوں نے طالبات کی حوصلہ افزائی کی اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔
[/size]
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 01 مئی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"