LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

صوبے کے غریب طلباء کو اسکالر شپ دی جائے‘ن لیگ

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

صوبے کے غریب طلباء کو اسکالر شپ دی جائے‘ن لیگ
کوئٹہ : مسلم لیگ(ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر محمد رحیم کاکڑ،جنرل سیکرٹری نسیم الرحمان،آغا عمر شاہ،جنرل سیکرٹری جاوید اقبال،صدر تحصیل نا نا صاحب،میروائس کاکڑ ،آصف ایڈووکیٹ،طارق بٹ ایڈووکیٹ،نسیم کاسی ایڈووکیٹ، ضلعی صدر پشین سعد اللہ ترین،ضلعی صدر قلعہ عبداللہ،وارث اچکزئی،چمن سٹی کے صدر عبدالمنان درانی، نثار اچکزئی،حیدر اچکزئی،لیاقت راجپوت،طارق گل پیٹرک،ذاکر بنگلزئی،غلام آغا ،شنو گل اورارباب اقبال کاسی نے اپنے بیان میں صوبائی حکومت وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری اور ارکان اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے غریب اور مالی استطاعت نہ رکھنے والے طلباء وطالبات کو اسکالرشپ دی جائے کیونکہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع کم اور ان کا حصول مشکل ہے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن مورخہ 24 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.