Author Topic: میٹرک کے سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع  (Read 1003 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیجنے کی تاریخ میں 13 دسمبر تک توسیع
سرگودھا: ب داخلے آن لائن ہی بھیجے جائینگے نئے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانے کی تاریخ 6 دسمبر کی بجائے 13 دسمبر ڈبل فیس کیساتھ 16 کی بجائے 20 دسمبر اور ٹرپل فیس کیساتھ 23 کی بجائے 27 دسمبر تک فیس جمع کرائی جاسکتی ہے امتحانات 22 فروری سے شروع ہونگے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 05 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"