Author Topic: زکریا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے کمروں میں گنجائش سے زیادہ طالبات  (Read 386 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
زکریا یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے کمروں میں گنجائش سے زیادہ طالبات
ملتان:جامعہ زکریا کے گرلز ہاسٹلوں میں ایک کمرے میں چار چار طالبات رہائش رکھنے پرمجبور ہیں ،
بتایا گیا ہےکہ ایک کمرے میں گنجائش سے زیادہ طالبات کی وجہ سے کورونا پھیلنے کاخدشہ ہے، طالبات کا کہنا ہے کہ انہوں نے وائس چانسلر کو بھی درخواست دی مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے
اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیں اور طالبات کو ایس او پیز کے مطابق الاٹمنٹ کی جائے