Author Topic: لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ نتائج  (Read 344 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ نتائج
لاہور:لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اورایم ایس کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا گیا
امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ 21 اکتوبر کو صبح 10 بجے ہوگا۔یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے 13 اورایم ایس کے 44 پروگرامز میں داخلوں کے انٹری ٹیسٹ ہوں گے