LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جام شورو یونیورسٹی، طالبعلم گولی لگنے سے ہلاک، خود کشی کی ہے، انتظامیہ یونیورس

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

  جام شورو یونیورسٹی، طالبعلم گولی لگنے سے ہلاک، خود کشی کی ہے، انتظامیہ یونیورسٹی  واقعہ کے خلاف جساف نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا
   
جام شورو (نامہ نگار) سندھ یونیورسٹی جام شورو میں رہائش پذیر شعبہ سوفٹ ویئر انجینئرنگ سال اول کا طالبعلم 25 سالہ فرید ولد علی محمد کھوسو ہاسٹل کے لان میں گولی لگنے سے جاں بحق، یونیورسٹی کے پی آر او کے مطابق مذکورہ طالبعلم نے خودکشی کی ہے۔ واقعہ کے خلاف جساف نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا اور مطالبہ کیا کہ واقعہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کراکے اصل حقیقت سامنے لائی جائے۔ متوفی کی لاش اس کے گاوٴں روانہ کردی گئی ہے۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.