Author Topic: انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کراچی کا دو روزہ اجلاس جاری  (Read 1457 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین  کراچی کا دو روزہ اجلاس جاری
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کا 123 واں دو روزہ اجلاس بدھ سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگیا ہے ایجنڈے میں اہم امور زیر غور آئیں گے۔ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرنے کیلئے جمعرات 12 مارچ کو ایک بجے دوپہر پریس بریفنگ دی جائیگی

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"