Author Topic: جامعہ زکریا میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیلئے درخواست  (Read 526 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیلئے درخواست
 ملتان :ضلعی انتظامیہ ملتان نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو درخواست کر دی

ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے بھجوائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان نے لیٹر میں درخواست کی تھی جامعہ زکریا میں 12 کورونا کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے ، کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جامعہ زکریا میں سمارٹ لاک ڈاؤن انتہائی ضروری ہے جس پر یونیورسٹی میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا جائے ، یونیورسٹی میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے آج فیصلہ ہوگا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 9 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"