Author Topic: Which Field/Course is Better in D.A.E??  (Read 4552 times)

Offline sohailkhwaja

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +1/-0
Which Field/Course is Better in D.A.E??
« on: June 01, 2009, 04:40:21 PM »
Dears,
Recently, i has been taken the S.S.E (Matric) Exams, and i want to do "Diploma in Accossiate Engineering" (D.A.E).
Can any one help/guide me that which one is better OR will be better in future (after 3 Years) regarding:
1. Scope
2. Salary
3. Career Growth etc etc.

Mr preference fields are D.A.E in Electical, Mechanical, Electronics, Telecom and Civil.

Kindly Guide me which will be the BEST field.?
I will be Thankfull to you.

Sohail Mehmood




Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Which Field/Course is Better in D.A.E??
« Reply #1 on: June 01, 2009, 08:53:56 PM »

السلام علیکم
آپ کا بہت شکریہ آپ نے اتنہائی اہم سوال کیا ہے ۔
آپ کے سوال یہ ہے کہ آپ تین سالہ ڈپلومہ کرنا چاہتے ہیں۔ میڑک کے بعد اور سول، الیکڑیکل، الیکڑونکس، مینکل میں سے کون ساشعبہ زیادہ بہتر ہے ۔
 اس کی مارکیٹ میں کیا طلب ہے ۔
اس سے کتنی آمدنی ہوسکتی ہے ۔ (تخواہ)
اور اس کے بعد کیا مزید تعلیم حاصل ہوسکتی ہے ۔

آپ نے اپنا شہر کا نام نہیں تحریر کیا ۔جس سے مجھے زیادہ آسانی ہوجاتی آپ کو جواب دینے میں ۔

میرا تعلق چونکہ پنجاب سے ہے ۔ اور میرے پاس جو معلومات ہیں۔ وہ بھی زیادہ تر پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے بارے میں ہے ۔ شاید دوسرے صوبہ میں کچھ ہی معلومات اس سے مختلف ہوں۔

تین سالہ ڈپلومہ چار سال

سب سے پہلے میں آپ کو ایک بات کی وضاحت کردوں کہ ’’پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن‘‘ کے نظام کی خرابی کی وجہ سے تین سالہ ڈپلومہ چار سال میں مکمل ہوتاہے۔ (امتحانات اور رزلٹ وقت پر نہیں آتا جس کی وجہ سے لیٹ ہوتی ہے ۔ )

کون سی ٹیکنالوجی بہتر ہے

آپ نے پوچھا ہے کہ ان میں سے زیادہ بہتر کون سا ہے ۔ یہ کافی مشکل سوال ہے ۔ عمومی جواب تو یہ ہے کہ جس ٹیکنالوجی کا میرٹ زیادہ ہوتا ہے وہ سب سے بہتر ہے ۔
مندرجہ بالا چار کے چار شعوں ہی بیسٹ ہیں۔ اور ان کا میرٹ (سرکاری کالجوں میں) سب سے زیادہ ہوتا ہے ۔

ذاتی کاربار

سول ، الیکڑیکل ، الیکڑنکس کے بعد بہت کم خرچ پر آپ اپنا کاربار خود شروع کرسکتے ہیں۔ جس سے نہ صرف آپ کو بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی جاب میسر ہوگی۔
سول کے ذریعہ آپ عمارتوں کی تعمیر (ٹھکیداری) کا کام شروع کرسکتے ہے۔ سرکاری کے علاوہ عام لوگوں کے لئے مکانات کی تعمیر اور نگرانی میں بہت زیادہ پیسے ہے ۔

الیکڑیکل اور الیکڑنکس  کے بعد آپ اپنی ذاتی چھوٹی یا بہت بڑی ورکشاپ، بزنس شروع کرسکتے ہیں۔ جس میں عام استعمال کی گھریلو اور کمرشل الیکڑیکل اور الیکڑنکس مشینوں کی مرمت کی سکتی ہے ۔
مثلا موبائل فون ، ٹی وی، ڈی وی ڈی ، کمپوٹر،وغیرہ وغیرہ ،واشنگ میشن، برقی موٹر، دیگر برقی آلات وغیرہ وغیرہ

جب کہ مینکل کے بعد ذاتی کاربار شروع کرنا کے لئے زیادہ سرمایہ کے ضرورت ہوتی ہے ۔

سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں جاب

مندرجہ بالا چاروں شعبوں کی سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں بہت جاب ہوتی ہے ۔ جن میں تعمیرات ، واپڈ، پی ٹی وی، پی ٹی سی ایل، ریلوے ، پی آئی اے ۔ تمام بڑی فیکڑیاں ، وغیرہ وغیرہ،

حکومتی آرگنائزیشن میں تین سالہ ڈپلومہ انجیئر کے لئے سکیل گیارہ (11)
 کی جاب ہوتی ہے ۔ جس کی آج کل تنخواہ (12000-15000 )کے قریبا ہوتی ہے ۔
بڑی حکومتی آرگنائزیشن مثلا ریلوے وغیرہ میں مزید محکمانہ امتحانات کے ذریعہ کلاس ون آفسیر تک ترقی ہوجاتی ہے ۔ یعنی سکیل 17 اور اس سے اوپر

بیرون ممالک

پاکستان کے باہر بھی (بیرون ممالک)میں اس کی کافی جاب ہوتی ہے ۔

مزید اعلی تعلیم

آپ تین سالہ ڈپلومہ جو ایف ایس سی پری انجئرنگ کے برابر ہوتا ہے ۔ اس کے بعد بیرون ملک اعلی تعلیم کے لئے جاسکتے ہیں۔

صوبہ پنجاب کے اعلی تعلیم کے مراکز (یونیورسٹیاں) میں ایک فیصد کوٹا ڈپلومہ کا بھی ہوتا ہے ۔ جو کہ بہت ہی کم ہے ۔

ڈپلومہ کے بعد آپ وہ ساری کی ساری تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ جو ایک ایف ایس سی پاس طالب علم کرسکتا ہے ۔ مثلا ایم بی اے ۔ ایم اے ،پی ایچ ڈی ، بی ایس سی وغیرہ وغیرہ
والسلام
میاں محمد اکبر  لاہور

Offline sohailkhwaja

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +1/-0
Re: Which Field/Course is Better in D.A.E??
« Reply #2 on: June 02, 2009, 01:42:05 PM »
Dear Mr.Mian Muhammad Akbar,

First of all, very very thanks to you for the detailed guidance you have given to me regarding my below questions.
Further, may i tell you about myself:
I belong to Lahore (Area Shadbagh).
I belong to very poor family, father has been died before 5 years.
Only elder brother is the responsible for the whole family, and that is the only source of income.
I dreams to do F.Sc (Pre-Engg) from any top level Govt. colleges in Lahore and after that to do Engineering from U.E.T Lahore, but my financial situation did not allow me to do so.
My elder brother and my teacher gave me the suggestion to do D.A.E. so that i can earn and support my family earlier than that of F.Sc track.
I was no idea about D.A.E before, but after your detail information, now i have some idea.
But the further details and your kind guideline required:

In what technology, should i get admission?
In what technology, there is and will be more scope in near future (after 4 years)?
If i plan to go abroad (gulf countries) after my D.A.E, which technology gives me the best reward and best salary?
And after your guidance, i decide to get admission in any technology, where (what company) may i get internship or entry level job to explore my practical experience and after that i will be able to get the high level job.
So kindly guide me that what technology will be better for me?

I will be very grateful to you.

Sohail Mehmood

Offline haidere

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: Which Field/Course is Better in D.A.E??
« Reply #3 on: July 01, 2010, 06:09:49 PM »
dear sohail, salam
aap ne diploma line ko select krne ka jo decision lya hey i appreciate u aur aap ko 1 baat aur bta doon jo k akbar sahb ne ki hey k 3 yrs diploma 4 years mein complete hota hey PBTE ki irreregularity se tu brother aisi koi baat nahn hey ,yeh diploma agar aap sahi trah education hasil krein ,kisi ache college se aur interest se perhein tu phr kisi kism ka koi problem nahn hota.
raha aap ka doosra sawal k kis feild mein krna hey tu mein aap ko yeh mashwra doon ga k aap civil technology mein kren bcz civil ka scope gradually increase ho raha hey doosre departments ki nisbat.
mein khud 1 diploma holder hoon aur ALLAH ka lakh lakh shukr hey k diploma krne k baad ab UET se graduation bhi kr li hey aur just final results ka wait kr rha hoon. ALL the best brother. kabhi meri zaroorat pare tu most welcome