السلام علیکم
بہت شکریہ سوال کرنے کا
ہماری معلومات کے مطابق ڈپلومہ ان انفرمیشن ٹیکنالوجی میں داخلہ کے لئے ایف اے / انٹرمیڈیٹ پاس ہونا لازمی ہے ۔
(یعنی یہ ایف کے بعد ہوتا ہے ۔ نہ کہ میٹرک کے بعد جو کہ ایف اے کے برابر ہو)
اس کورس کا درانیہ ایک سال ہے ۔ اور اس کے بعد مختلف حکومتی محکموں میں بطور کمپوٹر آپرٹر گریڈ ۱۱ میں جاب مل جاتی ہے ۔
چونکہ آپ نے اپنے شہر کا ذکر نہیں کیا اس لیے میں نے آپ کے آئی پی ایڈریس کے مطابق آپ کو پنجاب میں تصور کیا ہے ۔ اور یہ معلومات پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے مطابق ہیں۔ لیکن اگر آپ کو تعلق کسی اور صوبے سے ہیں۔ تو ضرور تحریر کریں۔
والسلام
میاں محمد اکبر لاہور
اس کورس میں مندرجہ ذیل مضمون پڑھے جاتے ہیں۔
DIPLOMA IN INFORMATION TECHNOLOGY
Requisite-Qualification FA
Duration 1-Year
1 BUSINESS APPLICATION(WIN WORD, EXCEL & POWER POINT) BA FIRST SEMESTER
2 BUSINESS COMMUNICATION & REPORT WRITING BCRW FIRST SEMESTER
3 DATABASE MANAGEMENT SYSTEM USING ACCESS 2000 DMS FIRST SEMESTER
4 INTRODUCTION OF OS IOS FIRST SEMESTER
5 PROG. FUND. COMPUTER CONCEPTS, FLOW CHARTS & BASIC LANGUAGE PFC FIRST SEMESTER
6 STRUCTURED & OBJECT ORIENTED LANGUAGE PROGRAMME SOOP FIRST SEMESTER
7 DATA COMMUNICATION & NETWORKING (NOVEL & WINDOWS NT) DCN SECOND SEMESTER
8 FINANCIAL ACCOUNTING F-ACTG SECOND SEMESTER
9 INTRODUCTION TO E-COMMERCE & WEB DEVELOPMENT IEW SECOND SEMESTER
10 PROJECT PROJECT SECOND SEMESTER
11 SYSTEM ANALYSIS & DESIGN SAD SECOND SEMESTER
12 MS-VISUAL BASIC VB SECOND SEMESTER