طارق ملک چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات
حکومت پنجاب نے پروفیسر محمد طارق ملک کو ٹیوٹا اتھارٹی کی پرزور سفارش پر چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات کر دیا ہے اس سے قبل وہ بطور سیکرٹری اور قائم مقام چیئرمین فنی تعلیمی بورڈ پنجاب فرائض سرانجام دے رہے تھے۔