Author Topic: طارق ملک چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات  (Read 2001 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
طارق ملک چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات

حکومت پنجاب نے پروفیسر محمد طارق ملک کو ٹیوٹا اتھارٹی کی پرزور سفارش پر چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات کر دیا ہے اس سے قبل وہ بطور سیکرٹری اور قائم مقام چیئرمین فنی تعلیمی بورڈ پنجاب فرائض سرانجام دے رہے تھے۔