Author Topic: سکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری  (Read 314 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری
ملتان(:محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نےسکول کھولنے سے قبل ضروری اقدامات کرنے کی منظوری دے دی ۔بتایا گیا ہے کہ یکم جون سے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا پلان ترتیب دیا گیاہے تاہم اس سے قبل ضروری حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے ، جس میں تمام سکولوں کو ڈس انفکٹس کرنے کےلئے سپرے کرایا جائے گا، جبکہ اساتذہ کے ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے جبکہ طلبا کو سکول آنے پر چیک کرنے اور ڈس انفکٹس کرنے بارے اقدامات کئے جائیں گے
حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 23 مئی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"