Author Topic: محکمہ سکولز نے یکم جون کے بعد سکول کھولنے سے قبل اقدامات کرنے کی منظوری دے دی  (Read 303 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ سکولز نے یکم جون کے بعد سکول کھولنے سے قبل اقدامات کرنے کی منظوری دے دی
ملتان:محکمہ سکولز نے یکم جون کے بعد سکول کھولنے سے قبل اقدامات کرنے کی منظوری دے دی، بتایا گیا ہے کہ حکومت نے سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا پلان ترتیب دیا ہے

سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 23 مئی 2020ء تاہم اس سے قبل ضروری حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے جس میں تمام سکولوں کو ڈس انفیکٹس کرنے کے لئے سپرے کرایا جائے گا جبکہ اساتذہ کے ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے جبکہ طلبا کو سکول آنے پر چیک کرنے اور ڈس انفیکٹ کرنے کے حوالے سے بھی اقدامات کئے جائیں گے ۔
حوالہ: دنیا نیوز ملتان مورخہ 23 مئی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"