Author Topic: اوپن یونیورسٹی نے داخلے کیلئے میرٹ لسٹیں جاری کر دیں  (Read 531 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
اوپن یونیورسٹی نے داخلے کیلئے میرٹ لسٹیں جاری کر دیں
فیصل آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سپرنگ سمسٹر 2020 میں داخلوں کیلئے اپلائی کرنیوالے امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردیں۔ ماسٹرز ڈگری پروگرامز کیلئے سپرنگ سمسٹر میں داخلوں کے اہل امیدواروں کی فہرستیں یونیورسٹی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں
 جب کہ اہل امیدواروں کو انکے گھروں کے ایڈریس پر بھی لیٹر بھجوا دیئے گئے ہیں۔ داخلوں کے اہل امیدوار ویب سائٹ سے فیس چالان ڈاؤن لوڈ کرکے 10 جولائی تک متعلقہ بینکوں میں فیسیں جمع کروا سکیں گے ۔ مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کروانے والے امیدوار کا داخلہ منسوخ کردیا جائیگا ۔
حوالہ: دنیا نیوز فیصل آبادمورخہ 03 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"