PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => GCU => Topic started by: AKBAR on February 01, 2022, 12:15:27 PM

Title: جی سی یونیورسٹی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی میں تعاون کا معاہدہ
Post by: AKBAR on February 01, 2022, 12:15:27 PM

جی سی یونیورسٹی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی میں تعاون کا معاہدہ
 آرکیالوجی سٹڈیز کے فروغ، تحقیقی تعاون اور مشترکہ سرویز کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹری، ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی (DGA) کے مابین معاہدہ۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی عثمان علی خان نے معاہدے پر دستخط کیے